ہواوئے دنیا میں برینڈز رینکنگ میں79 ویں نمبرپر آ گیا-%13.8 مارکیٹ شیئرکے ساتھ تیسری پوزیشن پرموجود- فوربس نے ہیش79 ٹائیتل دئے دیا-

ہواوئے دنیا میں برینڈز رینکنگ میں79 ویں نمبرپر آ گیا-%13.8 مارکیٹ شیئرکے ساتھ تیسری پوزیشن پرموجود- فوربس نے ہیش79 ٹائیٹل دئے دیا- ہواوئے شہرت کے لحاظ سے چایئنہ میں پہلے نمبرپرہے- ہواوئے واحد کمپنی ہے جو اپنی آمدن کا 15 فی صد ریسرچ انیڈ ڈیویلپمنٹ
پر خرچ کرتی ہے- ہواوئے کی مصنوعات دنیا کے 170 سے زائید ممالک میں فروخت ہوتی ہیں اور دنیا کی ایک تہائی آبادی ان پراڈکٹس کو استمال کرتی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں