شوامی ایم آئی کے لئے خطرئے کی گھنٹی- اوپو کی سیاسی چال- آن لائن فروخت ہو گی مگرکس طرح؟

اوپو جو کے ایک آف لائن فروخت کرنے والا برینڈ ہے نے آن لائن فروخت کے لئے نیا برینڈ رئل می معتارف کروایا ہے- اس کا پہلا ماڈل رئل می ون پندرہ مئی کو لانچ کیا جائے گا-

اپنا تبصرہ بھیجیں