ھواؤئے کو دھچکا ! امریکن آرمی نے ھواوئے موبائل پرپابندی عائد کردی- اصل حقیقت کیا ھے؟

(ڈیلی موبائل آن لائن) ائےآر وائی نیوز کے مطابق امریکن آرمی نے ھواوئے موبائل آور زیڈ ٹی ای کے فونزکے استمال پر پابندی عائد کر دی ھے- ان کمپنیز پر الزام ھے کھ ان کی ڈیوایسس سیکرٹ معلوماتے تک رسائی کے لیے استمال ھوئی ھیں- واضیع رھے ھواوے موبائل کی غیرمعمولی کامیابی اور شھرت نے ایپل آئی فون کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ھے آور آنے والے دنوں میں وہ ایک مضبوط مدمقابل
کے طور پر سامنے آ سکتی ھے-

اپنا تبصرہ بھیجیں