ھواؤئے نے وائے5 پرائم 2018 معتارف کروا دیا- اس کی قیمت کتنی ہونی چاہیے؟ پڑھیئے میرئے مطابق میں

ھواوئے جوآج کل جارحانہ موڈ میں دکھائی دیتا ہے نے اپنی ویب سایئٹ پرنیا ماڈل وائے5 پرائم 2018 معتارف کروا دیا ہے- اس کی کیمرہ
ریزولیوشن 13 اور 5 میگا پگزل ہے- میموری 16 جی بی اور ریم 2 جی بی ہے- ڈسپلے سائز5.4 انچ ہے-
اس کے آفیشل ٹسٹ اس کے بہترہارڈوئیرکی عکاسی کرتے ہیں- اس کے پاوربٹن کو دو لاکھ بار کامیابی کے ساتھ ٹسٹ کیا گیا ہے- والیم بٹن
50،000 ہزار بار اور ٹچ سکرین آٹھ لاکھ بارٹسٹ کی گئی ہے-
یہ موبائیل فیس آئی ڈی آور جدید فنکشنزسے لیس ہے- میرئے مطابق اس موبایئل کی قیمت 15،999 روپے ہو گی-

اس موبائیل میں دو سم کارڈ اور میموری کارڈ ایک ساتھ استمال کر سکتے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں