چیف جسٹس ثاقب نثار نے موبائل فون صارفین کے دل موہ لیے- بڑا اعلان کردیا ؟

اسلام آباد(ڈیلی موبائل آن لائن) پاکستان میں اپنی سروسز فراہم کرنے والی موبائل کمپنیوں کی لوٹ مار ٹیکس کے نام پر شہریوں سے اربوں روپیہ نکلوانے کے دن لگتا ہے کہ ختم ہونے والے ہیں کیونکہ صارفین سے کارڈ ریچارج پر لئے جانے والے ٹیکس کے خلاف چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے اَز خود نوٹس لیتے ہوئے تفصیلات طلب کر لی ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں