ویوؤ موبایئل کمپنی اپنا نیا ماڈل نیکس فل ڈسپلےمیں پش اپ کیمرئے کے ساتھ معتارف کروائے گی- ہوش اڑا دینے والی قیمت کیا ہوسکتی ہے؟

ویوؤ موبایئل کمپنی اپنا نیا ماڈل نیکس فل ڈسپلےمیں پش اپ کیمرئے کے ساتھ معتارف کروائے گی- یہ اس کمپنی کا فل ڈسپلے میں پہلا فون ہو گا- اس میں مہنگا پروسیسرسنیپ ڈریگن 845 استمال ہوا ہے- ڈبل کیمرئے کے ساتھ اس میں ان سکرین فنگر سنسر استمال ہوا ہے- اس کی متوقع قیمت 1100 امریکی ڈالر( پاکستانی 125000 روپے ہو گی)

اپنا تبصرہ بھیجیں