نوکیا نوچ ڈسپلے کے ساتھ معتارف کروا دیا گیا- نوکیا لورز خریدنے کے لئیے ٹوٹ پڑے- معتارفی سٹاک ختم ہوگیا

نوکیا نوچ ڈسپلے کے ساتھ معتارف کروا دیا گیا- چایئنہ میں آن لایئن فروخت، نوکیا لورز خریدنے کے لئیے ٹوٹ پڑے- معتارفی سٹاک پہلے دس سیکنڈ میں ختم ہوگیا- چینی سوشل میڈیا نیٹ ورک ویبو کی رپورٹ کے مطابق پہلے 10 سیکنڈ میں ہزاروں کی تعداد میں موبایئلزکی فروخت ہوئی-
یہ نوکیا کا پہلا موبایئل فون ہے جو جدید نوچ ڈسپلے میں 5.8 انچ ڈسپلے میں فروخت کے لئیے پیش کیا گیا ہے- اس میں بہترین پرؤسیسسر سنیپ ڈریگن استمال ہوا ہے- یہ موبایئل نوکیا کے لیئے سنگ میل ثابت ہو گا-

اپنا تبصرہ بھیجیں