مٹرولا بھی نوچ ڈسپلے بنانے والوں کی صف میں شامل- مٹرولا ون پاور بنانے کا بڑا اعلان کردیا؟

کیا مٹرولا بھی نوچ ڈسپلے معتارف کروانے والوں کی صف میں شامل ہونے جا رہا ہے اس کا فیصلہ تو آنے والے دنوں میں ہوگا – آیئے مٹرولا ون پاور کے متوقع فیچرز کو ایک نظر دیکھتے ہیں-

اس موبایئل میں آئی فون ایکس کی طرز پر 16 اور 5 میگاپگزل کا ڈبل کیمرہ استمال کیا گیا ہے- سیلفی کے لئیے 16 میگا پگزل 1.9 اپرچر کے ساتھ معتارف کروایا گیا ہے- روایتی طاقتور بیٹری 3720 ملی ایمپیئراستمال ہوئی ہے-
اس کی میموری کی بات کریں تو 6 جی بی ریم اور 64 جی بی میموری کا بہترین کمبینیشن ہے-
اس ماڈل کے بیان کردہ مندرجات مفروضات پر مبنی ہیں اور کمپنی نے اس کی تصدیق نہیں کی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں