شوامی نے ایم آئی 8 اورایم آئی 8 ایکسپلوررمعتارف کروا دیا-اس کے بیک کورمیں کیا خاص بات ہے؟

انتظار کی گھڑیاں ختم، شوامی نے ایم آئی 8 اورایم آئی 8 ایکسپلوررمعتارف کروا دیا- معتارفی تقریب شینزن چایئنہ میں ہوئی-
اس کا ڈسپلے آئی فون ایکس کی طرح کا (نوچ) ہے- انفراریڈ سنسرزاور تھری ڈی فیشل پھچان کی صلاحیت کی مدد سے اس موبایئل کو اندھیرئے میں بھی استمال کیا جا سکتا ہے- اس موبایئل کا شمار ان چند موبایئلز میں ہوتا ہے جن میں ان ڈسپلےفنگر سنسر ٹیکنالوجی معتارف کروائی گئی ہے-


ایم آئی 8 ایکسپلورر میں ٹرانسپیرنٹ بیک کور (جو اس سے پہلے ایچ ٹی سی ہو+12 میں دیا گیا تھا) معتارف کروایا گیا ہے-
اس میں دنیا کا بہترین پرؤسیسرسنیپ ڈریگن 845 اور 6 جی بی ریم استمال کی گئی ہے- یہ 64 اور 128 جی بی میموری میں دستیاب ہے
لیکن دھیان میں رہے اس میں میموری کارڈ کا آپشن موجود نہیں ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں