شوامی ایم آئی نے پرسنل لون کی سہولت معتارف کروا دی- یہ قرضہ کس کے لئیے ہے؟

شوامی ایم آئی نے پرسنل لون کی سہولت معتارف کروا دی- شوامی ایم آئی برینڈ استمال کرنے والے اس قرض کو حاصل کرنے کے مستحق ہوں گے- کمپنی نے ابتدائی طور پر یہ سہولت انڈیا میں کریڈٹ بی کے اشتراک سے معتارف کروائی ہے- شوامی کے یوزر اس سکیم کے تحت ٰ1500 سو یوایس ڈالر تک کا قرض بطور ایڈوانس تنحواہ حاصل کرسکیں گے-

اپنا تبصرہ بھیجیں