سام سنگ گلیکسی نوٹ9 کی جولائی میں آمد متوقع-ریم اور سٹوریج کتنی ہو گی؟ بڑی خبرآ گئی

اب جبکہ سام سنگ گلیکسی ایس نائین ڈیوز کے معاملات سے فارغ ہو چکا ہے تو یہ موزوں وقت ہے کہ وہ اپنی نئی نوٹ سیریز نوٹ9 پر فوکس کرئے- نوٹ7 کے سانحے کے بعد سام سنگ نے ایک بہت اچھی ڈیوائیس نوٹ 8 کی شکل میں معتارف کروائی جو ایک بہت اچھی کاوش تھی- شکریہ گلیکسی نوٹ8
سام سنگ گلیکسی نوٹ 9 کی معتارف ہونے کی نئی اطلاع 29 جولائی ہے
سام سنگ گلیکسی نوٹ 9 کے خدوخال اور مشابہت نوٹ 8 سے بہت قریبی ہے- اس میں جدید پروسیسر سنیپ ڈریگن 845 استمال ہوا ہے-
اس کی ریم 6 سے 8 جی بی اور میموری 512 جی بی تک متوقع ہے-
اس موبایئل میں نئی ائے آئی ٹیکنالوجی بکس بی 2.0 پرسنل اسسٹنٹ معتارف کروائی جائے گی-

اپنا تبصرہ بھیجیں