سام سنگ نے اپنے نئے ماڈلز جے4، جے6 اور ائے6 پلس کی قیمتوں کا اعلان کر دیا- سام سنگ لورز کی موجیں-

سام سنگ نے اپنے نئے ماڈلز جے4، جے6 اور ائے6 پلس کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے- سام سنگ لورز کے لئے خوش خبری ہے کہ نئے فونز بہت مناسب قیمتوں میں معتارف کروائے گئے ہیں- قیمتیں حسب ذیل ہیں-

گلیکسی جے4= 18000
گلیکسی جے6=25000
گلیکسی ائے+6=45000

اپنا تبصرہ بھیجیں