سام سنگ جلد گلیکسی ایس آٹھ چھوٹو معتارف کروائے گا

سام سنگ جلد گلیکسی ایس آٹھ منی معتارف کروائے گا- اس کے مندرجات کو دیکھتے ہوئے امید کی جا رہی ہے کہ یہ ماڈل درمیانی قیمت
کے موبائیلز کی کمی کو پورا کرئے گا- اس کی ریم چار جی بی اور بیٹری 3000 ملی ایمپئرز ہوگی- اس کی متوقع قیمت 60000 روپے ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں