سابق چیف جسٹس ناصرالمعلک پاکستان کے نگران وزیراعظم مقررہو گئیے- آئیندہ الیکشن کے اختتام تک بطور وزیراعظم کام کریں گے-

سابق چیف جسٹس ناصرالمعلک پاکستان کے نگران وزیراعظم مقررہو گئیے ہیں- آئیندہ الیکشن کے اختتام تک بطور وزیراعظم کام کریں گے- یہ فیصلہ آج دوپہر وزیراعظم خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے ایک اہم ملاقات میں کیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں