جیک موٹرز پاکستان میں الکیٹرک کاریں معتارف کروائے گی- ٹیوٹا موٹرز نے بھی اہم اعلان کردیا ؟ پڑہیے

پاکستان ایک ترقی پزیر معلک ہے اور اس کی نئی آٹو پالیسی بیرون معلک باعث کشش ہے- چاینہ کی کمپنی جیک موٹرز پاکستان میں الکیٹرک کاریں معتارف کروائے گی جس کا مقصد ماحول کو آلودگی سے محفوظ رکھنا ہے-یہ بات جیک موٹرز کے ڈپٹی چیف ڈیوڈ زہنگ نے کہی- انہوں نے کہا کہ وہ اس حوالے سے لمبی مدت کا ترقیاتی منصوبہ پاکستان میں معتارف کروانا چاہتے ہیں- پاکستان میں کم قیمت اور کم خرچ گاڑیوں کی بہت زیادہ ڈیمانڈ ہے- الیکٹرک کاروں کی کاروباری لاگت میں گزشتہ سالوں میں کمی واقئع ہوئی ہے یہی وجہ ہے کہ اب کمپنی سستی الیکٹرک گاڑیاں مہیا کرسکتی ہے-

انہوں نے مزید کہا کہ گورنمنٹ کو اس سلسلے میں مزید سہولتیں اور ٹیکسوں میں چھوٹ دئے کربیرونی سرمایہ کاروں کی خوصلہ افزائی کرنی چاہئیے-
ٹیوٹا موٹرز نے اعلان کیا ہے کہ ان کی تمام گاڑیاں 2025 تک الیکٹرک یا ہائی برڈ ٹیکنالوجی پر منتقل ہو جائیں گی

اپنا تبصرہ بھیجیں