جدید ترین فائیٹرایف 35 استمال کرنے والا پہلا معلک کون سا ہے اور اس کی لاگت کیا ہے؟ دل چسپ حقایق جانئیے

اسرایئل جدید ترین فائیٹرایف 35 استمال کرنے والا پہلا معلک ہے یہ بات اسرائیلی دفاعی افواج کے ٹوئٹر سے جاری کیے گئے پیغام میں فضائیہ کے سربراہ میجر جنرل امیکام نورکن نے ٹویٹ کی-
یہ دنیا کا مہنگا ترین لڑاکا طیارہ ہے جس کی لاگت 100 ملین ڈالر ہے- اس مہنگے لڑاکا طیارئے پر صدر ٹرمپ نے پچھلے سال اپنی ٹویٹ
میں تنقید بھی کی تھی-

اپنا تبصرہ بھیجیں