ایپل آئی فون نئے ماڈلزمیں او ایل ای ڈی سکرین معتارف کروائے گا- جاپان ڈسپلے کے حیصص میں %10 کمی

ایپل آئی فون نئے ماڈلزمیں او ایل ای ڈی سکرین معتارف کروانے کا فیصلہ کر چکا ہے اور اس کے اس فیصلے نے وینڈرز پر منفی اور مثبت اثرات مرتب کئیے ہیں- ایل جی ڈسپلے جو کہ ایل ای ڈی سکرین کا بڑا سپلایئراور نیا متوقع وینڈرہے کے شیئرز کی قیمت میں 5 فی صد اضافہ ہو گیا ہے جبکہ جاپان ڈسپلے کے شیئرز کی قیمت میں 10 فی صد کمی ہو گئی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں