اوپو اپنے نئے ماڈل فائنڈ ایکس میں سپرچارجنگ معتارف کروائے گا- اب فون کتنے وقت میں چارج ہوگا؟

اوپو اپنے نئے فلیگ شپ ماڈل فائنڈ ایکس میں سپرچارجنگ معتارف کروائے گا جس سے فون صرف پندرہ منٹ میں چارج ہو سکے گا- یہ ماڈل جون میں معتارف کروایا جائے گا-

اپنا تبصرہ بھیجیں