اوپوکمپنی نے اپنے موبایئلزکی اسیسسریزمیں کمی کردی- ائے83 میں سے ہینڈزفری اورائے71سے کورغایئب کردیا

سیلفی کیمرئے سے شہرت پانے والی اوپو کمپنی نے اپنے موبایئلز کی کاروباری لاگت میں کمی کرنے کے لیئے موبایئلزکی اسیسسریزمیں کمی کردی ہے- ائے83 کے باکس میں سے ہینڈزفری اورائے71سے بیک کورختم کردیا گیا ہے-
موبایئلز فون کے کسٹمرز اوپو کے اس اقدام سے سخت نا خوش ہیں اور انہوں نے کمپنی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے- اوپو نے اپنے موبایئل فونز کے ڈبوں کے سایئزمیں بھی کمی کی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں