اوپوموبایئل کمپنی کا حفیظ سنٹر ٹریڈرز لیگ کے اعزاز میں ظہرانہ- صدر معلک کلیم احمد اور پارٹی عہدیداران کی شرکت

(ڈیلی موبائیل آن لایئن)اوپوموبایئل کمپنی کا حفیظ سنٹر ٹریڈرز لیگ کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں ظہرانہ- صدر معلک کلیم احمد، سیکرٹری جنرل بشارت بلوچ، وائس چیرمئن راشد افتحار اور پینل ممبران نے شرکت کی- اوپوموبایئل کمپنی سے آر ایس ایم موسا یوانگ، سیلز مینجرزوہیب اور عرفان چوہدری نے شرکت کی- اس موقع پرکیک کاٹ کر تقریب کا آغاز کیا گیا- اوپوموبایئل کمپنی کے آر ایس ایم موسا یوانگ
نے صدر معلک کلیم احمد کو اعزازی میڈل پیش کیا- صدر معلک کلیم احمد نے اوپوموبایئل کمپنی کے ڈیلرز کے مسائیل کے حوالے سے
اپنی تشویش کا اظہار کیا-
آر ایس ایم موسا یوانگ نے کہا کہ اوپوموبایئل کمپنی حفیظ سنٹر میں مزید سرمایہ کاری کی خواہش مند ہے-
انہوں نے ڈیلرز کے مسایئل کے حل کے لئے اپنے تعاون کا یقین دلایا-

اپنا تبصرہ بھیجیں