اوپوموبایئل کمپنی نے اوپو ایکس نیلوفا لمیٹیڈ ایڈیشن معتارف کروا دیا ! دس ہزار روپے مالیت کےفری گفٹ شامل ہیں

اوپوموبایئل نے اوپو ایکس نیلوفا لمیٹیڈ ایڈیشن معتارف کروا دیا ہے- اوپو نے ایف سیون فری تخائف کے ساتھ اوپو ایکس نیلوفا لمیٹیڈ ایڈیشن کے نام سے معتارف کروایا ہے- ان تحایئف کی مالیت دس سے بارہ ھزار روپے ہے جس میں ہیڈ فون،نیلوفا رایا سکارف، سپیشل ایڈیشن بیک کوراور گفٹ کارڈ شامل ہے- یہ موبایئل باہر کے کچھ ممالک میں ابتدائی طور پر معتارف کروایا گیا ہے- یہ لمیٹیڈ ایڈیشن پاکستان میں معتارف کروایا جائے گا یا نہیں اس بارئے تا حال کوئی معلومات موصول نہیں ہوئی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں