آنرموبائیل کمپنی نے بجٹ فون 7 ایس معتارف کروا دیا- قیمت اورفیچرجان کرآپ خوشی سے نہال ہوجائیں گے

آنرموبائیل کمپنی نے بجٹ فون 7 ایس معتارف کروا دیا ہے- یہ اس کمپنی کا سب سے کم قیمت کا فون ہے جس کی میموری سولہ جی بی اور ریم دو جی بی ہے-

5.4 انچ شارٹ بیزل ڈسپلے کے ساتھ اس میں تیرہ میگا پگزل بیک اور پانچ میگا پگزل فرنٹ کیمرہ دیا گیا ہے- 3020 ملی ایمپئرکی بیٹری اور 14،500 روپے کی بجٹ پرائیس میں یہ موبایئل کسٹمرز کے لیئے بہترین آپشن ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں