آئی فون +7 مارکیٹ سے غائیب ، کسٹمرز پریشان، آئی فون 7 کی 68 ہزار میں فروخت جاری

(ڈیلی موبائیل آن لایئن) آئی فون +7 کی پروڈکشن کافی عرصے سے بند ہے لیکن اس ماڈل کی مارکیٹ میں ڈیمانڈ کی وجہ سے اس کا سارا سٹاک فروخت ہو چکا ہے-اور یہ مارکیٹ میں عدم دستیاب ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں