آنر موبایئل کمپنی نے اپنے موبایئلزکی قیمتوں میں اضافہ کر دیا- اس اضافےکی کیا وجوھات ہیں؟ نئی قیمتیں پڑھیئے

آنر موبایئل کمپنی نے اپنے موبایئلزکی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے- یہ اضافہ ڈالرکی حالیہ قیمتوں میں اضافے کی وجہ اور روپے کی قدرمیں کمی کی وجہ سے کیا گیا ہے- سب سے زیادہ اضافہ آنرسیون ایکس (3000 روپے) مزید پڑھیں

اوپوکمپنی نے اپنے موبایئلزکی اسیسسریزمیں کمی کردی- ائے83 میں سے ہینڈزفری اورائے71سے کورغایئب کردیا

سیلفی کیمرئے سے شہرت پانے والی اوپو کمپنی نے اپنے موبایئلز کی کاروباری لاگت میں کمی کرنے کے لیئے موبایئلزکی اسیسسریزمیں کمی کردی ہے- ائے83 کے باکس میں سے ہینڈزفری اورائے71سے بیک کورختم کردیا گیا ہے- موبایئلز فون کے کسٹمرز مزید پڑھیں

نوکیا نوچ ڈسپلے کے ساتھ معتارف کروا دیا گیا- نوکیا لورز خریدنے کے لئیے ٹوٹ پڑے- معتارفی سٹاک ختم ہوگیا

نوکیا نوچ ڈسپلے کے ساتھ معتارف کروا دیا گیا- چایئنہ میں آن لایئن فروخت، نوکیا لورز خریدنے کے لئیے ٹوٹ پڑے- معتارفی سٹاک پہلے دس سیکنڈ میں ختم ہوگیا- چینی سوشل میڈیا نیٹ ورک ویبو کی رپورٹ کے مطابق پہلے مزید پڑھیں