کاروں کی فروخت میں حیرت انگیز اضافہ، پاکستان میں نیا ریکارڈ بن گیا،ہونڈا سٹی کی مقبولیت میں اضافہ

کراچی(این این آئی)مقامی طور پر تیار ہونے والی کاروں، کمرشل گاڑیوں، وین اور جیپ کی قیمتوں میں اضافے کے باجود سالانہ پیداوار 23 فیصد اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 18 ہزار 301 یونٹس رہی جبکہ گزشتہ سال 1 لاکھ 77 مزید پڑھیں