ہمارے بارے میں

ڈیلی موبائیل ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان کی پہلی سب سے مشہوراردو موبایئل فون نیوز ویب سائٹ ہے جو 24 گھنٹے پاکستان سمیت دنیا بھر میں قارئین کو بروقت خبریں فراہم کرتی ہے۔ ہمارا مقصد اپنے قارئین کو غیر جانبدار رہتے ہوئے بغیر کسی سیاسی،سماجی،لسانی و مذہبی اختلاف کے قومی و بین الاقوامی صورتحال سے’’سب سے پہلے باخبر کرنا ہے‘‘۔علاوہ ازیں قارئین کی تفریح اور معلومات کی فراہمی کیلئے دلچسپ مضامین اور روزانہ کی بنیا د پر ملنے والی موبایئل فون کی خبریں ہماری بنیادی ترجیح ہیں ۔
ہماری پرؤفیشنل ٹیم دن ہو یا رات صارفین تک بہتر سے بہترین خبریں پہنچانے میں ہمہ وقت مصروف رہتی ہے۔