سام سنگ گلیکسی ایس9 اورایس9 پلس لگژری گولڈ ایڈیشن 24 کیرٹ معتارف ہوگئے- قیمت جاننے کے لئے پڑہیں

ٹرؤلی ایگزکوزٹ برطانیہ کی کمپنی ہے جو عام موبائیلز کو لگژری بیش قدر موبائیل فونز میں تبدیل کرتی ہے-
کمپنی نے حال ہی میں گلیکسی ایس9 اورایس9 پلس لگژری گولڈ ایڈیشن 24 کیرٹ معتارف کروائے ہیں- ان موبایئل فونز کی
وائیرلیس چارجنگ 100 فی صد کام کرتی ہے- کمپنی ان فونز کی پوری دنیا میں فری شپنگ اور 6 ماہ کی وارنٹی
مہیا کرتی ہے اور پاکستان میں موجود سام سنگ کے لگژری بیش قدر موبائیل فونز کے شایقین ان کو خرید سکتے ہیں-
قیمت:
گلیکسی ایس9 کی قیمت 2750 پاؤنڈ (435000 روپے ) اور ایس9 پلس 3550 پاؤنڈ(558000 ہزار روپے) مقرر کی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں