ہواوئے اپنے نئے فلیگ شپ ماڈل میٹ 20 میں سام سنگ کی 6.9 انچ ایموایل ای ڈی سکرین استعمال کرئےگا-

ہواوئے اپنے نئے فلیگ شپ ماڈل میٹ 20 میں سام سنگ کی 6.9 انچ ایموایل ای ڈی سکرین استعمال کرئےگا- یہ موبائیل دسمبر2018 میں معتارف کروایا جائے گا- اتنی بڑی سکرین معتارف کروا کر ہواوئے بڑی سکرین کی جنگ جیت جائے گا- کورین رپورٹ کے مطابق ہواوئے نے ان سکرین کے حیصول کے لئے آرڈر بک کروا دیا ہے- اس سکرین کے کنارئے گولائی کے بجائے سیدئے ہوں گے-

اپنا تبصرہ بھیجیں