ہواوئے‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌ کمپنی نے اپنے موبایئل فون کی قیمتوں میں 13 ہزار روپے تک کی کمی کردی- نئی قیمتوں کے لئے کلک کریں

(ڈیلی موبائیل آن لائین) عید سے پہلے عیدی- ہواوئے‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌ کمپنی نے اپنے موبایئل فون کی قیمتوں میں 13 ہزار روپے تک کی کمی کردی ہے-
نئی قیمتیں حسب ذیل ہیں-
ٰوائے 5 پرائیم= 14،999
وائے 7 پرائیم= 22،999
پی سمارٹ = 23،999
میٹ10 پرؤ = 74،999(13،000 روپے کمی کی گئی)
میٹ10 = 59،999

اپنا تبصرہ بھیجیں