ھواؤے نے نیا ماڈل پی 20 پرؤ معتارف کروا دیا! قیمت 99،900 روپے مقرر- قیمت زیادہ ہے،اکشریت کی رائے

ھواؤے موبائل کمپنی ان دنوں اپنی فارم میں ھے اور مسلسل نئے ماڈل معتارف کروا رھی ھے – وائے سیون پرایم 2018 اور پی ٹونٹی لایٹ کی شاندار کامیابی کے بعد اس نے نیا ماڈل پی بیس پرؤ معتارف کروا دیا ھے جس کی قیمت 99،900 روپے ھے- ڈیلی موبایل کے فیس بک
پیج پر کسٹمرز نے اس کی قیمت پر کڑی تنقید کی ہے- یاد رہے نوکیا 1020 کے بعد یہ 40 میگاپگسل کیمرے میں پہلا موبائل فون ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں