گلیکسی ائے6 اور ائے+6 کی فروخت شروع ہوگئی- قیمت کیا ہے؟ پڑھیے

سام سنگ کے نئے ماڈلز گلیکسی ائے6 اور ائے+6 کی یورپ میں فروخت شروع ہوگئی ہے- سٹورز پر یہ ماڈلز(299 ڈالر،گلیکسی ائے6 ) 34،000 روپے اور (433 ڈالرز، ائے+6) 49،900 پاکستانی روپوں میں فروخت ہو رہے ہیں-
یاد رہے کہ سام سنگ گلیکسی ائے7 اور ائے8 پاکستانی مارکیٹ میں خاطر خواہ کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے-
گلیکسی ائے5 پاکستانی مارکیٹ میں فروخت کے لحاظ سے سب سے کامیاب رہی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں