چیف جسٹس نے موبایئل چارجنگ کارڈز پر لاگو تمام ٹیکسزاورسروس چارجزمعطل کردیئے-صارفین میں خوشی کی لہردوڑ گئی-

چیف جسٹس نے موبایئل چارجنگ کارڈز پر لاگو تمام ٹیکسزاورسروس چارجزمعطل کردیئے ہیں – یہ فیصلہ تین رکنی بنچ نے سوموٹو کیس کی سنوائی میں دیا- اس فیصلے پر 13 جون 2018 سے عمل درآمد کیا جائے گا-
اب جتنی مالیت کا کارڈ چارج کیا جائے گا وہ تمام رقم صارف کے اکاونٹ میں جمع ہو گی اور کوئی کٹوتی نہیں کی جائے گی-

اپنا تبصرہ بھیجیں