پاکستان میں انڈین فلموں کی سینماؤں میں نمایئش پرپابندی- فلمبینوں میں مایوسی کی لہردوٍڑ گئی-اصل وجہ کیا ہے؟

گورمنٹ آف پاکستان،وزارت اطلاعات و نشریات نے سنٹرل بورڈ آف فلمز سنسر کو عیدین پرپاکستان بھر میں موجود سینماؤں میں غیرمعلکی فلموں کی نمائیش پرروک دیا ہے- اس کی بنیادی وجہ پاکستانی فلم انڈسٹری کو فروغ دینا ہے- یہ پابندی عید سے دو روز قبل لاگو ہوگی اور عید کے دو ہفتے بعد تک لاگو رہے گی- عید پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد سینماؤں کا رخ کرتی ہے اس اقدام سے پاکستانی فلموں کو فروغ ملے گا-

اپنا تبصرہ بھیجیں