ون پلس موبایئل کمپنی نے ون پلس6 سلکی سفید رنگ لمیٹڈ ایڈیشن میں معتارف کروا دیا- کہاں سے ملے گا ؟پڑھیں

ون پلس موبایئل کمپنی نے ون پلس6 سلکی سفید رنگ لمیٹڈ ایڈیشن میں معتارف کروا دیا ہے- اس کا بیک کور شمری سفید شیشے میں تیار کیا گیا ہے- اس کو قیمتی چمک دکھانے کے لئے پرل پاؤڈر کا استمال کیا گیا ہے- اس پر شیشے کی 6 لیئرز چڑھائی گئی ہیں-

اس میں 8 جی بی ریم اور 128 جی بی میموری استمال کی گئی ہے- اس موبائیل کے کلی بیچنے کے حقوق ایمازون کو تفویض کئے گئے ہیں- اس موبایئل کی قیمت 39900 انڈین روپے ہے- اس ڈیل میں دیگر سہولیات بھی آفر کی گئی ہیں جس میں موبایئل حادثاتی انشورنس، رعایتی ہوائی ٹکٹ اور ہوٹل بکنگ شامل ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں