نوکیا نے مشہورزمانہ بنانا موبایئل 8110 فورجی پاکستان میں معتارف کروا دیا- قیمت کیا ہے ؟ پڑہیے

نوکیا نے مشہورزمانہ بنانا موبایئل 8110 فورجی پاکستان میں معتارف کروا دیا ہے- یہ موبایئل فون 18 سال قبل 1999 میں پہلی بار معتارف کروایا گیا تھا اور اب 2018 میں دوبارہ نئے فیچرز کے ساتھ معتارف کروایا گیا ہے- اس موبایئل فون کی شہرت کا سبب اس کا ڈیزایئن ہے جو کیلے سے مشابہت رکھتا ہے-

اسی مناسبت سے اسے پیلے رنگ میں بھی معتارف کروایا گیا ہے- اس میں سنیپ ڈریگن پرؤسیسر205 اور 512 ایم بی کی میموری مہیا کی گئی ہے جو اسے سابقہ ماڈل سے ممتاز کرتی ہے- اس میں 1500 ملی ایمپیئرکی بیٹری اور 2 میگا پگسلزکا کیمرہ استعمال ہوا ہے- اس کا سمارٹ فیچراپریٹنگ سیسٹم گوگل اسسٹنٹ اور سوشل میڈیا کی ایپلی کیشنز کو سپورٹ کرتا ہے- یہ موبایئل فون نوکیا فیچرزفون کے لورز کے لئے عید کا تخفہ ہے-
قیمت:
اس موبایئل کی قیمت 9500 روپے مقرر کی گئی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں