نوکیا نیا ماڈل 7 پلس مارکیٹ میں دستیاب کرنے میں ناکام – کسٹمرز پریشان

نوکیا اپنی پرانی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر نیا ماڈل 7 پلس مارکیٹ میں دستیاب کرنے میں ناکام ہو گیا ہے –
یہ ماڈل ایک ماہ پہلے 36900 روپے میں معتارف کروایا گیا تھا – جدید ڈسپلے اور کیمرہ ریزولیوشن کا حامل یہ موبائیل کسٹمرز کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے لیکن کمپنی اس کی مارکیٹ میں دستیابی کو قایئم نہیں رکھ سکی اور نوکیا لورز کو اس کے خصول کے لئیے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے –
مارکیٹ میں نوکیا سٹاک کی عدم دستیابی ایک پرانا مسئلہ ہے جس کو کمپنی اور ڈسٹری بیوٹرز حل کرنے میں ناکام رہے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں