نوکیا نئے ماڈلز2.1 اور 3.1 اگلے ماہ معتارف کروائے گا- ان میں کون سے نئے فیچرزمعتارف کروائے گئے ہیں؟

نوکیا کمپنی نے اپنے پرانے ماڈلز کو اپ ڈیٹ کیا ہے اور نئے ورژن نوکیا 2 اور نوکیا 3 میں معتارف کروائے ہیں- نوکیا 2.1 میں نیا سوفٹ ویئرانیڈرائیڈ گو اور 5.5 انچ کا ایچ ڈی ڈسپلے اس کی اضافی حیصوصیات ہیں- مزید برآں اس کا نیا سنیپ ڈریگن پروسیسر425 پہلے سے دوگنی کارکردگی دکھائے گا- بیک کیمرہ 5 سے بڑھا کر8 میگا پگزل اور فرنٹ 2 سے بڑھا کر5 میگا پگزل کر دیا گیا ہے-
نوکیا 3.1 کی سکرین کا تناسب 2:1 کر دیا گیا ہے جس سے اس کا شمارجدید ڈسپلے والے موبائلز میں ہو گیا ہے- کیمرہ بڑھا کر 13 میگاپگزل اور فرنٹ 8 میگا پگزل دیا گیا ہے- اس میں اضافی ریم 3 جی بی اور میموری 32 جی بی بھی معتارف کروائی گئی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں