نوکیاایکس6 روزانہ کی دل چسپی کے لحاظ سے تیسرئے نمبرپرآگیا، پہلے نمبرپرکون سا ہے،حیران کن حقائق پڑہیے

موبائیل خبرؤں سے منسلک مشہورانٹرنیشنل ویب سائیٹ کے سروئے میں ون پلس 6 لوگوں کی دل چسپی کے لحاظ سے پہلے نمبرپررہا-
اوپو ایف7 چھٹے نمبر پر،ہواوئے پی20 لایئٹ ساتویں نمبر پررہا- سب سے آخری پوزیشن( دسویں)شوامی ایم آئی ریڈ می نوٹ5 کو ملی-

اپنا تبصرہ بھیجیں