لینوؤزیڈ5 بارہ جون کو معتارف کروائے گا- قیمتوں کا اعلان کر دیا- پڑہیں

لینوؤ کا مٹرولا کے ساتھ اشتراک کچھ لوکل مارکیٹ میں فایئدہ مند ثابت نہیں ہوا اور کمپنی نے یو ٹرن لیتے ہوئے لینوؤ زیڈ 5 بارہ جون کو معتارف کروانے کا اعلان کیا ہے- یہ فون 4،3 اور6 جی بی میں معتارف کروایا جائے گا- اس کی 3-32 جی بی میں قیمت 23500 روپے مقرر کی گئی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں