فیفا ورلڈ کپ کے سب سے بڑے آفیشل سپانسر ویوؤ موبایئل کمپنی کی ”مائی ٹایئم مائی فیفا ورلڈ کپ” کمپین شروع !

فیفا ورلڈ کپ کے سب سے بڑے آفیشل سپانسر ویوؤ موبایئل کمپنی نے ”مائی ٹایئم مائی فیفا ورلڈ کپ” کمپین شروع کر دی ہے- یہ کمپین
بیجنگ اولمپک فارسٹ پارک سے شروع کی گئی ہے- اس کمپین میں وی وؤ سپرفین فوٹو گرافر پروگرام اور ویوؤ سپرٹائم پراجیکٹ شامل ہے- اس کمپین میں اسٹیڈیم اور وارم اپ سیشن کا حیصول شامل ہے-

تقریب سے برینڈ وائیس پریزیڈنٹ ڈنگ لی نے کہا کہ کیمرہ اور میوزک صرف ویوؤ موبایئل کا حیصہ نہیں بعلکہ ایسا ہتھیارہے جس سے ہم اپنے بہت حاص لمحات محفوظ اور شیئر کرسکتے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں