سوشل میڈیا کی رینکنگ کے لئے سروئے- پہلے دوسرے اورتیسرے نمبرپرکون سا میڈیا ہے؟ دل چسپ حقائیق پڑہیں

سوشل میڈیا کی رینکنگ کے لئیے سروئے- پہلے دوسرے اورتیسرے نمبرپرکون سا میڈیا ہے؟ دل چسپ حقایئق سامنے آ ئے ہیں-
یوٹیوب
فیس بک اب ٹین ایجرز یعنی 13 سے 17 سال کے نوجوانوں کے درمیان سب سے مقبول سوشل میڈیا سائٹ نہیں ہے۔ بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ اب یہ ان کی تین مقبول ترین سائٹس میں بھی شامل نہیں ہے۔

پیو ریسرچ سینٹر نے رواں ہفتے یہ انکشاف کیا ہے کہ اب یہ نوجوان یوٹیوب کی جانب راغب ہو رہے ہیں اور تقریباً 85 فیصد نوجوانوں نے کہا کہ کہ وہ اس کا استعمال کر رہے ہیں۔

اس کے بعد انسٹا گرام اور سنیپ چیٹ کا نمبر آتا ہے۔

اب فیس بک چوتھے نمبر پر ہے اور صرف 51 فیصد نوجوان اس کا استعمال کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں