سام سنگ گلیکسی جے6 اٹھائیس مئی کو معتارف کروائے گا- قیمت کیا ہوگی؟ کلک کریں

سام سنگ نیا موبائیل فون جدید غیرمحدود ڈسپلے میں گلیکسی جے6 اٹھائیس مئی کو معتارف کروائے گا- فلیٹیز ہوٹل میں تقریب ہو گی-

اس موبایئل میں تیرہ میگا پگزل مرکزی کیمرہ اور آٹھ میگا پگزل سیلفی کیمرہ دیا گیا ہے- اس ڈیوائیس کی متوقع قیمت 25،000 روپے ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں