سام سنگ گلیکسی ائے9 سٹار کل معتارف کروایا جائے گا- ایس9 پلس سے مشابہت

سام سنگ گلیکسی ائے9 سٹار کل چاینہ میں معتارف کروایا جائے گا- سنیپ ڈریگن 660 استمال کیا جائے گا – 4 جی بی ریم اور جدید سوفٹ ویئر 8.0 استمال ہوا ہے- ڈیول کیمرہ اور فنگر سنسر کی وجہ سے اسکی مماثلت ایس9 پلس سے زیادہ ہے-
اس کی قیمت ساٹھ ہزار کے لگ بھگ ہو گی-

اپنا تبصرہ بھیجیں