سام سنگ کے 2017 میں 74 ملین یونٹ فروخت ہوئے، 4 ملین خرابی کی وجہ سے واپس، انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن

سین جوزکیلی فورنیا(ڈیلی موبایئل آن لائین) امریکہ کی ڈسٹرکٹ کورٹ اور وائیس پریزیڈنٹ آپریشن ٹیموتھی شیپرڈ کے اعداد و شمار کے مطابق سام سنگ کے 2017 میں 74 ملین یونٹ فروخت ہوئے جن میں سے 4 ملین خرابی کی وجہ سے واپس ہو گیئے- اتنی بڑی تعداد میں موبایئلز کی ریپیرنگ کےآپریشن کے لئیے سام سنگ کوامریکہ میں ایک فیکٹری کی ضرورت ہو گی بصورت دیگرکمپنی ان موبایئلزکو ڈس اسمبل کر کے پارٹس کو استمال یا فروخت کر کے اپنا نقصان پورا کرسکتی ہے- یہ اعداد و شمار ایپل اور سام سنگ کے سات سالہ طویل مدتی کاپی رایٹ کے کیس کی سماعت کے دوران موصول ہوئے-

اپنا تبصرہ بھیجیں