سام سنگ نے 4 نئے ماڈل معتارف کروا دئیے- فلیٹیزہوٹل میں تقریب- نئیے ماڈل کون سے ہیں؟ پڑہیئے

سام سنگ نےدرمیانی قیمت کے 4 نئے موبایئل فونز معتارف کروا دیئے ہیں جن میں جے سیریز کے 2 اور ائے سیریز کے دو موبایئل فونز شامل ہیں- جے سیریز کے موبایئلزمیں جے4 اور جے6 شامل ہیں جبکہ ائے سیریزمیں ائے 6 اور ائے +6 شامل ہیں-

سام سنگ کے کنٹری ہیڈ عمرگھمن نے گزشتہ شام فلیٹیز ہوٹل میں مقامی ڈیلرز کو نئے ماڈلز اور نئی پالیسیوں کے بارئے میں آگاہ کیا- نئے ماڈلز کی قیمتیں ابھی پوشیدہ رکھی گئی ہیں تا ہم یہ ماڈلز 5 جون کو سٹورز پر فروخت کے لئیے دستیاب ہوں گے-

اپنا تبصرہ بھیجیں