سام سنگ نےگلیکسی جے سیرئزکی قیمت کم کیوں کی ؟ پڑھیئے میرئے مطابق میں

سام سنگ جلد ہی گلیکسی جے سیریز میں اپنے نئے ماڈل جے4 اور جے 6 معتارف کروائے گا-
گلیکسی جے4 5.5 انچ کے ایموایل ای ڈی ڈسپلے میں معتارف کروایا جائے گا، اس کی ریم 2 اور3 جی بی اور میموری 16 اور 32 جی بی
ہو گی- یہ ماڈل 13 اور 5 میگا پگزل میں جدید 9.0 اینڈرایئڈ سوفٹ ویئرمیں معتارف کروایا جائے گا-
اس کی پاکستان میں متوقع قیمت 25،000 روپے ہے-
کمپنی اپنے نئے ماڈل کی لانچنگ سے پہلے پرانا سٹاک فروخت کرنا چاہتی ہے اور حالیہ دنوں میں جے5 پرائیم اور جے7 کور کی قیمتوں میں کمی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں