دنیا کا پہلا حقیقی بیزل لیس اور نوچ فری موبائیل لینووؤزیڈ اگلے ماہ 5 پانچ جون کو بیجنگ میں معتارف کروایا جائے گا- شانگ شنگ وی پی

دنیا کا پہلا حقیقی بیزل لیس موبائیل لینووؤزیڈ 5 اگلے ماہ پانچ جون کو بیجنگ میں معتارف کروایا جائے گا- لینووؤ کے سی ای او نے کہا ہے کہ اس فون میں وہ سب کچھ ہے جو سامسنگ اور ہواوئے میں نہیں ہے- اس ماڈل میں وہ تمام حیصوصیات ہیں جو جدید دور کے کسی موبایئل میں ہونی چاہیئے-

ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس میں جدید سوفٹ وئیر اوریو8 ہے- مرکزی 13 میگا پگزل اور 6 انچ ڈسپلے سائیز ہے- ریم 4 اور میموری 32 جی بی ہو گی- اس فون کی متوقع قیمت 36 ہزار روپے ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں