اوپو نے ریئل می ون معتارف کروا دیا- ایمازون پرآن لایئن فروخت شروع ہوگئی-

اوپو نے اپنا آن لائین فروخت کے لئیے بنایا گیا ماڈل ریئل می ون معتارف کروا دیا ہے- مشہور زمانہ ویب سائٹ ایمازون کے پاس اس کے
ترجیحی فروخت کے حقوق ہیں- اس فون کی قیمت 15،900 روپے مقرر کی گئیی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں