اوپو نیا دبنگ ماڈل ائے5 نوچ ڈسپلے میں معتارف کروانے کے لیے تیار- خوش ربا قیمت اور مندرجات پڑھنے کے لئیے کلک کریں

اوپو نیا موبائیل ائے5 نوچ ڈسپلے میں درمیانی قیمت میں معتارف کروائے گا- نوچ ڈسپلے،4 جی بی ریم اور 64 جی بی میموری کا حامل یہ موبائیل اپنے اندر سنیپ ڈریگن 450 کا چپ سیٹ اور 13 میگا پگسل کا مرکزی کیمرہ سموئے ہوئے ہے-
اس موبائیل کی خاص بات اس کی 4230 ملی ایمپئیرکی بیٹری اورجدید سوفٹ ویئراوریو8.1 ہے جو اسے دور خاضرکے جدید تقاضوں سے ہم آھنگ کرتا ہے- یہ موبائیل دو رنگوں نیلے اور روز گولڈ میں معتارف کروایا جائے گا- اس کی متوقع قیمت 20000 روپے ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں