اوپو ایف7 موبایئل فونز کی مقبولیت میں کمی- انٹرنیشنل سروئے میں دسویں پوزیشن پرآ گیا- پہلی پوزیشن پر کون سا موبایئل ہے؟ پڑہیں-

اوپو ایف7 موبایئل فونز کی مقبولیت میں کمی ہو گئی ہے- انٹرنیشنل ویب سایئٹ کے سروئے میں اب یہ دسویں پوزیشن پرآ گیا ہے-
اس کی ایک بڑی وجہ دوسری کمپینیز کا کم قیمت میں زیادہ بہتر پراڈکٹ معتارف کروانا ہے- شوامی ایم آئی ریڈ می 5 پرؤ اس وقت پہلی پوزیشن پراور ایم آئی8 دوسری پوزیشن پر ہے- سام سنگ کا نیا ماڈل جے6 تیسری پوزیشن پر موجود ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں